Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: بے خبر شہر میں ہیں کدھر جائیں گے

News Desk by News Desk
فروری 20, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 254

بے خبر شہر میں ہیں کدھر جائیں گے
چھوڑ کے تجھ کو ہم تو مر جائیں گے

تیری چاہت میں مرنے کا من ہے مرا
سخت منزل ہے لیکن گزر جائیں گے

زندگی خاب ہو، آ کے چل بھی دئیے
ورنہ کون سے ادھر ہم ٹھہر جائیں گے

امتحاں میری اس زندگی کا نہ لو
ڈوب کر اس میں ہم تو نکھر جائیں گے

اب نہیں ہے وہ یاور تیری زندگی
بن ترے ہم بھی لیکن سدھر جائیں گے

یاور حبیب ڈار
بڈکوٹ ہندواڑہ

Previous Post

افسانہ: بوجھ

Next Post

غزل: زندگی کی محرومیاں، تلخیاں،مجبوریاں

News Desk

News Desk

Next Post
Aijaz Baba

غزل: زندگی کی محرومیاں، تلخیاں،مجبوریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز