Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: بڑا افسوس ہوتا ہے مرا جب دل دکھاتے ہو

News Desk by News Desk
دسمبر 24, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 316

کلام۔۔شگفتہ ناز

بڑا افسوس ہوتا ہے مرا جب دل دکھاتے ہو
سنو ایسا نہیں کرتے مجھے تم کیوں ستاتے ہو

ذرا اتنا تو بتلا دو ہوئی ہے کیا خطا مجھ سے
خطا میری نہیں ہوتی مگر کیوں روٹھ جاتے ہو

میں اب دن رات رہتی ہوں اسی اک سوچ میں گم سم
مری ساری وفائیں کیوں تم اکثر بھول جاتے ہو

مرے دل کے گلستاں میں تمہارا راج چلتا ہے
شگفتہ دیکھنا ہے اب وفا کیسے نھباتے ہو

Previous Post

کشمیر: سردیوں کا زور مسلسل جاری، لوگ گوناگوں مشکلات سے دوچار

Next Post

صلاۃ العصر۔۔۔ اہمیت اور احکام

News Desk

News Desk

Next Post

صلاۃ العصر۔۔۔ اہمیت اور احکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز