Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل: آغوشِ محبّت میں جل رہا تھا

News Desk by News Desk
فروری 11, 2021
0
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 326

آغوشِ محبّت میں جل رہا تھا
وہ میرے ہی سانچے میں ڈھل رہا تھا
وہ جس کی زباں میں گرہ پڑی ہے
وہ لعلِ بدخشاں اُگل رہا تھا
وہ شداتِ تشنہ لبی گئی کیا؟
تُو آنکھ سے دریا اُبل رہا تھا
یہ ابلقِ لیل و نہار دوڑے
میں آبلہ پا جب سنبھل رہا تھا
میں کہُنہ خیالات میں تھا پاشا
تیزی سے زمانہ بدل رہا تھا

احمد پاشا جی
بڈ کوٹ ہندوارہ
اسسٹنٹ پروفیسر شعبہء اُردُو ڈگری کالج ہندوارہ

Previous Post

غزل: ہمیں لوگ کیوں کر گدا سوچتے ہیں

Next Post

میری قبر کو وثن نہ بنا دینا

News Desk

News Desk

Next Post
امتِ مسلمہ۔۔فرقہ بندی سے نجات کی راہ

میری قبر کو وثن نہ بنا دینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز