Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

غزل : آخر جاوں تو جاوں کہاں

News Desk by News Desk
جنوری 20, 2021
0
غزل  : آخر جاوں تو جاوں کہاں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 289

فہیم الاسلام

آخر جاوں تو جاوں کہاں
اس مرض کی شفا لاوں کہاں

ہر طبیب کے دست شفا کو پرکھا
مگر وہ یدِ عیسیٰ ملا کہاں

گواں دیا سب کچھ تیرے وجود پہ
مگر محبت جو دیکھی تو ابو بکر کہاں

دنیا کی سیر میں مطلوب آپ تھے
مگر وہ دلکش سفرِ خزر کہاں

میں جان بھی دوں یہ آرزو ھے میری
مگر اُحد میں طلحہ کی نگہبانی کہاں

چاہت ھے تعریف کروں میں آپ کی
مگر وہ شرف و مقامِ حسان کہاں

Previous Post

توحید

Next Post

زمین جائیداد کے شعبے کی کایا پلٹ کرنے والا قانون۔ آر ای آر اے

News Desk

News Desk

Next Post
زمین جائیداد کے شعبے کی کایا  پلٹ کرنے والا قانون۔ آر ای آر اے

زمین جائیداد کے شعبے کی کایا پلٹ کرنے والا قانون۔ آر ای آر اے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز