Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

شام افق پر زردی اچھی لگتی ہے

News Desk by News Desk
فروری 12, 2021
0
شام افق پر زردی اچھی   لگتی ہے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 330

شام افق پر زردی اچھی لگتی ہے
دھوپ میں دھیمی سردی اچھی لگتی ہے

جب مارچ سے اسکولوں کا رخ ہوگا
تو بچوں کی وردی اچھی لگتی ہے

اپنے دکھ میں ساتھ نبھانا چھوڑیں جب
اوروں کی ہمدردی اچھی لگتی ہے

ڈٹ کے رہنا منزل کی تکمیل تلک
ایسے میں پا مردی اچھی لگتی ہے

مزملؔ چٹانوں سے میں نے سیکھا ہے
انکی وہ بے دردی اچھی لگتی ہے

مزملؔ ابن عبداللہ
ڈانگرپورہ شوپیان

Previous Post

معاشرے کی اصلاح کےلیے علم دین کی ضرورت

Next Post

واعظ کی عظمت قا بلِ داد

News Desk

News Desk

Next Post
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی

واعظ کی عظمت قا بلِ داد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز