Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home لیڈ

سری نگر میں بلیوارڈ روڈ کا ایک حصہ کھسک گیا

News Desk by News Desk
فروری 24, 2021
0
سری نگر میں بلیوارڈ روڈ کا ایک حصہ کھسک گیا

SRINAGAR, FEB 24 (UNI) A portion of Boulevard road along the world famous Dal Lake in the summer capital, Srinagar, collapsed on its own on Wednesday.UNI SRN PHOTO 10.

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 296

سری نگر، 24 فروری: سری نگر کے ڈل گیٹ علاقے میں بدھ کے روز بلیوارڈ روڈ کا ایک حصہ اچانک کھسک کر شہرہ آفاق ڈل جھیل میں گر گیا۔
بڈیاری چوک ڈل گیٹ کے مقامی لوگوں اور تاجر پیشہ افراد نے یو این آئی اردو کے نامہ نگار کو بتایا کہ بلیوارڈ روڈ کا ایک حصہ بدھ کو دوپہر کے وقت اچانک کھسک کر ڈل جھیل میں جا گرا۔
انہوں نے بتایا کہ مصروف ترین بلیوارڈ روڈ کا ایک حصہ کھسکنے کے بعد متعلقہ محکموں کے اہلکاروں نے احتیاط کے طور پر قریب دو سو میٹر سڑک کے ایک حصے کو گاڑیوں کی آمدورفت کے لئے بند کر دیا۔
مقامی لوگوں اور تاجروں نے بتایا کہ حادثے کے وقت ایک موٹر سائیکل سڑک کے متاثرہ حصے پر کھڑا تھا تاہم حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ متعلقہ محکموں کے اہلکاروں نے جائے واردات کا دورہ کرنے کے بعد کہا کہ متاثرہ حصوں کو فوراً سے پیشتر ٹھیک کیا جائے گا۔

یو این آئی

Previous Post

بی جے پی کارکن جاوید قریشی کا ’پھرن‘ کے حق میں احتجاج

Next Post

کشمیر یونیورسٹی نے آن لائن ریسرچ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا

News Desk

News Desk

Next Post
کشمیر یونیورسٹی نے آن لائن ریسرچ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا

کشمیر یونیورسٹی نے آن لائن ریسرچ مینجمنٹ سسٹم کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز