Kashmir Rays
16 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

سری نگر میں ایک ہی دن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 110 افراد کا چالان

News Desk by News Desk
مارچ 3, 2021
0
سری نگر میں ایک ہی دن میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 110 افراد کا چالان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 276

سری نگر، 3 مارچ : جموں وکشمیر پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر شکنجہ کستے ہوئے شہر سری نگر میں ایک ہی دن میں 110 افراد کو چالان کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے منگل کے روز سری نگر کے مختلف علاقوں میں کاررائیوں کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 110 افراد کو چالان کیا۔
انہوں نے بتایا کہ اس علاوہ عوامی جگہوں پر کھلے عام سگریٹ نوشی کرنے والے 57 افراد پر بھی جرمانہ عائد کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے سری نگر میں گذشتہ پانچ دنوں کے دوران زائد تین سو افرد کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر چالان کیا ہے اور زائد از 150 افراد پر کھلے عام سگریٹ نوشی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
دریں اثنا لوگوں نے پولیس کی طرف سے کی جا رہی ان کارروائیوں کی سراہنا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کاررائیوں سے سڑک حادثات واقع ہونے میں کمی ضرور آئے گی۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ اکثرموٹر سائیکل سواروں جن میں زیادہ تعداد نوجوانوں کی ہوتی ہے، کو ابھی بھی بغیر ہلمٹ کے سڑکوں پر انتہائی تیز رفتار کے ساتھ چلتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے جس کی طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
یو این آئی

Previous Post

میر واعظ محمد عمر فاروق کی طویل نظر بندی ختم ہورہی ہے

Next Post

سری لنکا نے بھارت اور جاپان کو کولمبو بندرگاہ پر ٹرمینل تعمیر کرنے کی اجازت دے دی

News Desk

News Desk

Next Post
سری لنکا نے بھارت اور جاپان کو کولمبو بندرگاہ پر ٹرمینل تعمیر کرنے کی اجازت دے دی

سری لنکا نے بھارت اور جاپان کو کولمبو بندرگاہ پر ٹرمینل تعمیر کرنے کی اجازت دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز