Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

سری نگر- جموں قومی شاہراہ مسلسل بند، بیلی برج لگ بھگ مکمل

News Desk by News Desk
جنوری 16, 2021
0
سری نگر- جموں قومی شاہراہ مسلسل بند، بیلی برج لگ بھگ مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 375

سرینگر، 16 جنوری (یو این آئی) وادی کشمیر کو ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ ہفتے کو مسلسل چھٹے روز بھی ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند رہی۔
تاہم ٹریفک پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع رام بن میں کیلا موڑ کے مقام پر بیلی برج کی تعمیر کا کام لگ بھگ مکمل ہوچکا ہے اور ہفتے کی سہہ پہر کو اس پر آزمائشی طور پر گاڑیاں چلائی جائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ قومی شاہراہ پر اتوار کے روز ٹریفک بحال ہونے کی توقع ہے۔
بتادیں کہ ضلع رام بن میں اتوار کی شام کیلا موڑ پل کے نزدیک شاہراہ کا ایک حصہ ڈھہ گیا تھا جس کے پیش نظر شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ ذرائع نے یو این آئی کو بتایا کہ بارڈر روڈس آرگنائزیشن (بی آر او) کی طرف سے تعمیر ہونے والے بیلی برج کا کام لگ بھگ مکمل ہوچکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کی طرف سے یہ اطلاع ملنے پر کہ شاہراہ کو قابل عبور ومرور بنانے میں دو ہفتے لگ سکتے ہیں، کے پیش نظر بی آر او نے بیلی برج بنانے کا کم شروع کیا۔
یو این آئی

Previous Post

برف باری حسن ہے کشمیر کا

Next Post

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

News Desk

News Desk

Next Post
جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز