Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

سرکاری اہلکاروں کے ساتویں پے اسکیل کے بقائے کی تیسری قسط جلد ریلیز ہوگی

News Desk by News Desk
مارچ 21, 2021
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 525

رائے پور، 21 مارچ: چھتیس گڑھ حکومت نے ریاست کے سرکاری اہلکاروں کو ساتویں پے اسکیل کے تحت یکم جولائی 16 سے 30 ستمبر 16 تک کے لیے بقایا ایریئرس کی تیسری قسط کی ادائیگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس میں تقریباً 360 کروڑ روپیے کے خرچ کا تخمینہ ہے۔
سرکاری ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ اس سے ریاست کے ایک لاکھ 81 ہزار سے زیادہ گورنمنٹ سرونٹ کو فائدہ ملے گا۔ کووڈ19 وبا کے سبب متاثر ریاست کی مالیاتی سرگرمیوں کو رفتار دینے کے لیے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل کی جانب سے دی گئی ہدایت کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
غور طلب ہے کہ ریاست کے سرکاری اہلکاروں کو چھتیس گڑھ نظر ثانی ضابطہ 2017 (ساتویں پے اسکیل) کے فائدے کی تاریخ یکم جنوری 16 سے نافذ کرکے نقد ادائیگی یکم جولائی 17 سے کی گئی۔ یکم جنوری 16 سے 30 جون 17 تک کے 18 ماہ کا بقایا ایریئرس کی رقم کو چھ قسطوں میں ادائیگی کیے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ کووڈ19 وبا کے سبب مالیاتی سرگرمیوں کے متاثر ہونے سے ایریئر کی تیسری قسط کی ادائیگی گذشتہ برس نہیں کی جا سکی تھی۔
یو این آئی

Previous Post

اسلام ابدی اور ہمہ وقتی پیغام!

Next Post

کشمیر میں موسم بہار کے تہوار ‘نوروز’ کی تقریبات، بادام واری میں غیر معمولی چہل پہل

News Desk

News Desk

Next Post

کشمیر میں موسم بہار کے تہوار 'نوروز' کی تقریبات، بادام واری میں غیر معمولی چہل پہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز