Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

رباعی: آغوشِ سُخن سر و سمن اہلِ چمن

News Desk by News Desk
فروری 24, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 269

آغوشِ سُخن سر و سمن اہلِ چمن
صدیوں سے کہا ہے جسے وہ کار فتن
ہے شاعری میں زندہ مرا نام کہ جب
شعروں کو سنائیں گے جو اربابِ سُخن

ہوتا ہے کبھی طاری جو وجدان مجھے
لگتا ہے خدا نے کیا ہے دان مجھے
میں ٹھہرا پشیمان نکل جاؤں کہاں
پر شاعری دیتی ہے تو پہچان مجھے

تفریق لگی ہے مجھے یہ زندگی بھی
شاید میرا ہے حوصلہ اور عاشقی بھی
عاشق کہو یہ روشنی کا عشق کہو
رہتی ہے میرے ساتھ میں شاعری بھی

یاور ؔ حبیب ڈار
بڈکوت ہندوارہ

Previous Post

میونسپلٹی آفیسر ٹنگمرگ محترم غلام رسول شاہ صاحب سے ایک ملاقات

Next Post

‘یہاں ملزم کو بغیر کسی ثبوت کے ہی مجرم قرار دیا جاتا ہے’: محبوبہ مفتی

News Desk

News Desk

Next Post
این آئی اے کو کشمیریوں کے بعد اب کسان یونینوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

'یہاں ملزم کو بغیر کسی ثبوت کے ہی مجرم قرار دیا جاتا ہے': محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز