Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

درد بھرے اشعار

News Desk by News Desk
جنوری 31, 2021
0
غزل: بات تھی دل کی قلم نےقید کر لی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 239

کبھی راستوں میں کھو گئے
کبھی اجنبی سے ہوگئے

میری زندگی بھی عجیب ہیں
درد سنا سنا کے رو گئے

دل کی سلطنت میں مشہور ہیں
پر اپنی شہمت پے مجبور ہیں

ہوں میں اک سوکھی ٹھنی
جس کی شاخ بہت معذور ہیں

میرا نام ہیں مسافر
جسکا کوئی بھی گھر نہیں

دل_ے_نادان کیا بتاؤں تجھے
اندھیرا ہی ہیں کوئی سحر نہیں

میں ہوں بے زبان کلی
مجبور ہے میری زندگی

موت میرا سکون ہیں
ممکن ہیں ختم ہوگی کمی

میرے یار کیا بتاؤں تجھے
کتنے زخم لگے ہیں مجھے

چھپا رہا ہوں تجھ سے آنسؤں کو
کہی چراغ دوستی کا نہ بھجے

مجھے ضرورت ہیں دعا کی
اثر نہیں ہے اب دواؤں میں

مینے کوشش تو بہت کی
پر محنت چلی ہواؤں میں

میری ماں نے نام بھی کیا رکھا
جنت کا رکھوالا رضوان

دوزخ کو میں نے پاس بھلا کے
مٹایا خود کا نام و نشان

از قلم : میر رضوان ( رضوان قیوم میر )

Previous Post

مشتاق در بھنگوی کی شاعری پر ایک نظر

Next Post

تربیت ہو تو ایسی

News Desk

News Desk

Next Post
تربیت ہو تو ایسی

تربیت ہو تو ایسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز