Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

جمہوریت کی بقا کے لئے حکومت گرفتار شدگان کو رہا کرے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

News Desk by News Desk
دسمبر 24, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 355

سری نگر، 24 دسمبر :نیشنل کانفرنس کے صدر اور پیپلز الائنس برائے گپکار اعلامیہ کے سر براہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ اگر حکومت جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بقا چاہتی ہے تو حال ہی میں جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کو فوری طور رہا کیا جانا چاہئے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ فور جی موبائل انٹر نیٹ کی بحالی کے ساتھ ساتھ وادی میں رواں چلہ کلان کے دوران بجلی اور پانی کی بھر پور فراہمی کا بھی بندوبست کیا جانا چاہئے۔موصوف نے یہ باتیں اپنی رہائش گاہ پر پیپلز الائنس فار گپکار اعلامیہ کی ایک میٹنگ کے حاشئے پر نامہ نگاروں کو کہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز الائنس آگے بھی متحد ہو کر اپنے ایجنڈے کے تکمیل کی راہ پر گامزن رہے گا۔اس موقع پر پیپلز الائنس کے ترجمان اور پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے ڈی ڈی سی انتخابات میں بھاری تعداد میں ووٹ ڈالنے پر لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اب انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کی اس پہل کا احترام کرے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے جمہوریت میں مداخلت کرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں جو ناقابل قبول ہے۔موصوف نے کہا کہ آزاد ا میدواروں کو اپنے ساتھ لانے کے لیے بالواسطہ یا بلا واسطہ کوششیں کی جارہی ہیں جن سے باز رہنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈی ڈی سی انتخابات پر امن طور پر اختتام ہوئے ہیں لیکن اب احتیاطی نظر بندیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔موصوف نے حال ہی میں گرفتار کئے جانے والوں کو فوری طور رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم ان غیر قانونی گرفتاریوں کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔یو این آئی-

Previous Post

انتظامیہ آزاد امیدواروں کو بی جے پی کے لئے جمع کر رہی ہے: عمر عبداللہ کا الزام

Next Post

ذرہ ذرہ تیری مشت خاک کا معصوم ہے

News Desk

News Desk

Next Post

ذرہ ذرہ تیری مشت خاک کا معصوم ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز