Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

News Desk by News Desk
مارچ 4, 2021
0
جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کورونا مخالف ٹیکہ لگوایا

SRINAGAR, MARCH 4 (UNI) Jammu and Kashmir Union Territory (UT) Lt Governor Manoj Sinha gets his first dose of Covid-19 vaccine at Government Medical College (GMC) Jammu on Thursday. UNI SRN PHOTO 2

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 278

جموں، 4 مارچ : جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعرات کو گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں کورونا مخالف ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔
انہوں نے لوگوں سے بھی یہ ٹیکہ لینے کی تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ ٹیکہ لگانے سے کورونا کے خلاف جاری جنگ کو جیت سکتے ہیں۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر کے حوالے سے ان کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا: ’آج (یعنی 4 مارچ کو) میں نے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں میں کورونا مخالف ٹیکے کی پہلی خوراک لی۔ میری لوگوں سے یہ ٹیکہ کرانے کی اپیل ہے اس سے ہمیں جموں وکشمیر میں کورونا کے خلاف جاری جنگ کو جیتنے میں مدد ملے گی‘۔
بتادیں کہ نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے 2 مارچ کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز سری نگر میں کورونا مخالف ٹیکے کی خوارک لی تھی۔
اس موقع پر ان کے فرزند اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا تھا کہ جب میرے عمر رسیدہ اور کئی عارضوں میں مبتلا والد یہ ٹیکہ کراسکتے ہیں تو لوگوں کو بھی آگے آکر یہ ٹیکہ کرانا چاہئے۔
یو این آئی

Previous Post

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

Next Post

خوشگوار موسم کے بیچ برف و باراں کی پیش گوئی

News Desk

News Desk

Next Post
خوشگوار موسم کے بیچ برف و باراں کی پیش گوئی

خوشگوار موسم کے بیچ برف و باراں کی پیش گوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز