Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بانڈی پورہ میں بینکوں کی ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

News Desk by News Desk
جنوری 1, 2021
0
جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بانڈی پورہ میں بینکوں کی ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 457

سرینگر : بانڈی پورہ ضلع میں مختلف سرکاری اسکیموں کی کامیاب عمل آوری کا جائزہ لینے کیلئے جموں وکشمیر بینک کی جانب سے بانڈی پورہ میں ضلع سطحی جائزہ میٹنگ(DLRC) کا انعقاد ضلع ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر اویس احمد کی قیادت میں کیا گیا جس میں مالی سال2020-21 کے سالانہ ضلع کریڈٹ پلان کے تحت جون اور ستمبر سہ ماہی کے دوران مختلف بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔
لیڈ بینک آفس بانڈی پوہ کی طرف سے منعقد اس میٹنگ میں لیڈ بینک منیجر معراج الدین نقاش، NABARD کے نمائندے آصف بٹ، جوائنٹ ڈائریکٹر پلاننگ امتیاز احمد، مختلف بینکوں کے نمائندوں اور متعدد سرکاری محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔
لیڈ ڈسٹرکٹ منیجر نے ضلع میں موجود بینکوں کی کارکردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے یہ جانکاری دیدی کہ ضلع میں موجود بینکوں نے مالی برس کے پہلے دو کوارٹروں کے دوران ترجیحی سیکٹر میں 151.41کروڑ روپے اور غیر ترجیحی سیکٹر میں 88.21کروڑ روپے واگزار کئے ہیں جو کہ مقرر ہ نشانے کا ترجیحی سیکٹر میں 19 فیصد اور غیر ترجیحی سیکٹر میں 26فیصد ہے۔لیڈ ڈسٹرکٹ منیجر نے کار کردگی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضلع میں موجود تمام بینکوں میں سے جموں و کشمیر بینک نے461.76کروڑ روپے کے حدف میں سے 190.97کروڑ روپے واگزار کئے ہیں جو کہ مقررہ حدف کا 41فیصد ہے۔
ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر نے تمام متعلقین کو زور دیکر کہا کہ مختلف گورنمنٹ سپانسرڈ اسکیموں اور سماجی تحفظ اسکیموں سے عوام کو باخبر کرنے اور ان تک ان اسکیموں کے فوائد پہنچانے کیلئے وہ مزید تال میل سے کام لیں۔ انہوں نے NABARDبانڈی پورہ کی طرف سے تیار مالی برس2021-22کا پوٹینشل کریڈٹ لنکڈ پلان(PLP) بھی لانچ کیا اور اسکے علاوہ اگلے مالی برس کیلئے ضلع کے کریڈٹ پلان کو بھی منظوری دیدی گئی۔

Previous Post

دولت کی حصولیابی اور اخلاقی اقدار سے بے زاری۔۔۔توجہ طلب

Next Post

تجارت کرنے کو آسان بنانا حکومت کی ترجیح۔ مشیربصیر خان

News Desk

News Desk

Next Post
تجارت کرنے کو آسان بنانا حکومت کی ترجیح۔ مشیربصیر خان

تجارت کرنے کو آسان بنانا حکومت کی ترجیح۔ مشیربصیر خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز