Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

News Desk by News Desk
جنوری 16, 2021
0
جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 339

سرینگرنگر، 16 جنوری: جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن نے ہفتے کے روز یہاں پریس کالونی میں اپنے مطالبات کو کر احتجاج درج کیا۔
احتجاجی میڈیکل بورڈ کے خلاف جم کر نعرہ بازی کررہے تھے اور ان کا الزام تھا کہ مذکورہ بورڈ رشوت لے کر جسمانی طور ناخیز ہونے کی جعلی اسناد ان لوگوں کو دے رہا ہے جو اس کے مستحق نہیں ہیں۔
اس موقع پر ایسو سی ایشن کے صدر عبدالرشید بٹ نے میڈیا کو بتایا کہ عدالت عظمیٰ کے حکمنامے کے باوجود بھی جسمانی طور ناخیز افراد کو نوکریوں میں اپنا کوٹا نہیں دیا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا: ’ایس ایس آر بی کے خلاف ہم احتجاج کر رہے ہیں کیونکہ وہ عدالت عظمیٰ کے حکمنامے کے باوجود بھی نوکریوں میں ہمیں اپنا الگ کوٹا نہیں دے رہا ہے‘۔
موصوف صدر نے کہا کہ ہمارا اولین مطالبہ یہ ہے کہ عدالت عظمیٰ کے اس حکمنامے پر عمل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ میڈیکل بورڈ ان افراد کو جسمانی طور ناخیز ہونے کی جعلی اسناد دے رہا ہے جو اس کے مستحق نہیں ہیں۔
ان کا الزام تھا کہ مذکورہ بورڈ کے ملازمین پیسہ کھاتے ہیں اور یہ اسناد صحت مند لوگوں کو دیتے ہیں جس سے مستحقین کی حق تلفی ہوجاتی ہے۔
یو این آئی

Previous Post

سری نگر- جموں قومی شاہراہ مسلسل بند، بیلی برج لگ بھگ مکمل

Next Post

بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، دو زخمی

News Desk

News Desk

Next Post
بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، دو زخمی

بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، دو زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز