Kashmir Rays
13 مئی - 2026
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

جموں میں اپنی بیوی اور ساس و سسر کا قتل کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف شدید احتجاج

News Desk by News Desk
مارچ 10, 2021
0
جموں میں اپنی بیوی اور ساس و سسر کا قتل کرنے والے پولیس اہلکار کے خلاف شدید احتجاج
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 344

جموں، 10 مارچ: جموں کے الورہ گاؤں میں گذشتہ شب اپنی اہلیہ، ساس اور سسر کو اپنے بندوق سے ہی ابدی نیند سلانے والے پولیس اہلکار کے خلاف مذکورہ گاؤں کے لوگوں نے بدھ کے روز یہاں گورنمنٹ میڈیکل کالج و ہسپتال جموں کے باہر زوردار احتجاج درج کیا۔
احتجاجی جن میں زیادہ تعداد خواتین کی تھی، ملزم کے خلاف جم نعرہ بازی کر رہے تھے اور اس کو فوری پھانسی دینے کی سزا دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
اس موقع پر ایک احتجاجی نے میڈیا کو بتایا کہ ملزم کو آج ہی پھانسی دی جانی چاہئے تاکہ ہم تین نہیں بلکہ چار لاشوں کی آخری رسومات انجام دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ان کا اب کون خیال رکھے گا۔
مہلوکین کے رشتہ داروں کا لاشوں کو پوسٹ مارٹم نہ کرنے کا بھی مطالبہ تھا۔
قابل ذکر ہے کہ جموں کے الورہ نامی گائوں میں راجندر کمار نامی ایک پولیس اہلکار نے گذشتہ شب اپنی بیوی سیما دیوی، اپنی ساس راج کماری اور اپنے سسر رومیش کمار پر اپنے سروس ہتھیار سے گولیاں چلا کر ابدی بیند سلا دیا۔

یو این آئی

Previous Post

کشمیر میں بھی مقناطیسی بم موجود ہونے کی اطلاع ہے: وجے کمار

Next Post

پروفیسر چشتی کشمیر یونیورسٹی اسکول آف اوپن لرننگ کے نئے ڈین مقرر

News Desk

News Desk

Next Post
پروفیسر چشتی کشمیر یونیورسٹی اسکول آف اوپن لرننگ کے نئے ڈین مقرر

پروفیسر چشتی کشمیر یونیورسٹی اسکول آف اوپن لرننگ کے نئے ڈین مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز