Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

تجارت کرنے کو آسان بنانا حکومت کی ترجیح۔ مشیربصیر خان

News Desk by News Desk
جنوری 1, 2021
0
تجارت کرنے کو آسان بنانا حکومت کی ترجیح۔ مشیربصیر خان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 513

جموں /یکم/جنوری: لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے کہا کہ حکومت جموں وکشمیر یوٹی میں متحد اور مربوط تجارتی قواعد و ضوابط کے لئے ایک حقیقی سنگل ونڈو نظام کے قیام کے لئے وعدہ بند ہے۔
مشیر نے اِن خیالات کا اِظہار آج ریگولیٹری حکام کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران کیا جس کا انعقاد تجارت کے لئے ایک پائیدار پالیسی اور قواعد و ضوابط کو ترتیب دینا تھا۔
میٹنگ میں پرنسپل چیف کنزرویٹرجنگلات،چیئرمین پولیوشن کنٹرول بورڈ، ڈائریکٹر جیولوجی اینڈ مائننگ نے شرکت کی۔
میٹنگ میں صنعتی انجمنوں کی جانب سے اُٹھائے گئے مسائل پر غور و خوض کرنا تھا جو مشیر سے لاسی پورہ، گھٹی سانبہ اور اودھمپور انڈسٹریشل ایسٹیٹس کے دوران ملے تھے جنہوں نے مختلف سطحوں پر این او سیز کے حصول سے متعلق متعدد مسائل مشیر کے گوش گزار کئے تھے۔
مشیر نے کہا کہ حکومت تجارت کو حقیقی طور پر آسان بنانے کے لئے وعدہ بند ہے اور تجارت سے متعلق تمام این او سیز کو ایک سنگل وِنڈو نظام کے تحت معین مدت کے اندر جاری کرنے کے لئے متعدد اِقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
ریگولیٹری حکام نے مشیر کو یقین دلایا کہ صنعتی انجمنوں سے اٹھائے گئے مسائل پر بغور جائزہ لیا گیا ہے اور تجارتی سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لئے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے۔

Previous Post

جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بانڈی پورہ میں بینکوں کی ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

Next Post

اَتل ڈولو نے کووِڈ۔19ٹیکہ کاری پروگرام کیلئے اے ای ایف آئی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

News Desk

News Desk

Next Post
اَتل ڈولو نے کووِڈ۔19ٹیکہ کاری پروگرام کیلئے اے ای ایف آئی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

اَتل ڈولو نے کووِڈ۔19ٹیکہ کاری پروگرام کیلئے اے ای ایف آئی کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز