Kashmir Rays
24 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ نظم

بے آسرا وطن

News Desk by News Desk
ستمبر 21, 2021
0
2020 کا سال کیا کھویا کیا پایا!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 416

شفق ہے نُور سے پُرنم مگر پھر بھی لہو میں ضم
پھریں گے چارسو میں ہم کہ بربادی پہ تیرے ہم
یہ دھرتی میرے جیون کی
ہمیشہ سے تھی شیون کی
بنی وادی بھنگیرن کی
نہ تیری ہے نہ اسجن کی

سُکوں کی منزلوں سے دور اُمیدِ وصلِ سے معذور
نہیں نام و نشاں جمہور نہ پائے کوفتن میں چور
ہمیں زندہ ہی گاڑا ہے
لباسِ زیب پھاڑا ہے
نہ عورت کو ہی جھاڑا ہے
کہ مردوں کا ہی باڑا ہے

زمیں میں لاشوں کے انبار وطن میرا ہوا مسمار
ہوئے حاکم سبھی خونخوار نہ کوئی ہمسرِ افسار
لگائیں گے بلند نعرہ
خزاں جس سے ہو درپردہ
بہاروں کا ہو افشردہ
تو حاکم میں ترا بندہ

دلیلِ راہ میں ہوں ضم وطن کی خاطرِ ہم دم
قدم کیا؟ لڑکھڑاتے فم چراغِ صبح گاہی لم
اُفق کے پار جائیں گے
سویرا کر کے آئیں گے
سو جشنِ رم منائیں گے
غبارِ دل اُڑائیں گے

دِکھا دے اب ہمیں تُو راہ نہیں ماضی ہماری کاہ
عوام الناس اب کی ساہ دل و گردہ نے کی ہے چاہ
دعا یاورؔ کی سن لے اب
ہمیں توفیقِ حق دے اب
بہاروں کی رضا سے اب
خوشی قرباں وطن پے اب

یاورؔ حبیب ڈار
بڈکوٗٹ ہندوارہ

Previous Post

اُبھرتاہواشاعرحیدرامان حیدرؔ

Next Post

ڈپریشن اور نوجوان

News Desk

News Desk

Next Post

ڈپریشن اور نوجوان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز