Kashmir Rays
16 اپریل - 2026
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home صفحہ اول

بی جے پی انتخابات میں دھاندلیوں کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے: محبوبہ مفتی کا الزام

News Desk by News Desk
دسمبر 1, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 362

سرینگر، یکم دسمبر : پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر کے انتخابات میں دھاندلیوں کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ہند کے جمہوریت کا رخ موڑنے سے مجھے انتخابات میں ماضی میں ہونے والی دھاندلیاں یاد آ گئیں۔

انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا: ‘سال 2002 میں بی جے پی کے واجپائی جی نے جموں و کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا تھا اور سال 2020 میں یہی بی جے پی جموں و کشمیر میں تمام انتخابات، میونسپل سے لے کر ڈی ڈی سی تک، میں دھاندلیوں کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے’۔

موصوفہ نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں کہا: ‘پی ڈی پی کے روف بٹ کو سری نگر میں بلدیاتی انتخابات کی ووٹنگ کے روز نظر بند کیا گیا۔ حکومت ہند کی طرف سے جمہوریت کا رخ موڑنے سے مجھے ماضی میں انتخابات میں ہونے والی وہ دھاندلیاں یاد آ گئیں جو جموں و کشمیر میں ہنگامہ آرائی کی وجہ بن گئیں’۔
یو این آئی

Previous Post

وہ فاتح کیا باکمال تھا۔۔۔سلطان محمد فاتح ؒ

Next Post

چمپئنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ بدھ کو

News Desk

News Desk

Next Post

چمپئنز کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل میچ بدھ کو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز