Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

بھاری برف باری کے دوران دعوت خیر فاونڈیش ضرورت مندوں کی خدمت میں پیش پیش

News Desk by News Desk
جنوری 6, 2021
0
بھاری برف باری کے دوران دعوت خیر فاونڈیش ضرورت مندوں کی خدمت میں پیش پیش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 256

حافظ میر ابراھیم سلفی
سرینگر: اتوار کی صبح سے ہی بھاری برف باری کی وجہ سے پوری وادی کشمیر خصوصاً جنوبی کشمیر کے لوگ گھروں میں ہی محصور ہوگئے۔بجلی، پانی اور عام شاہراہیں بری طرح متاثر ہوگئں۔اسی دوران جنوبی کشمیر کے علاقہ بجبہاڑہ کے گاؤں وپزن سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن محترم مظفر صاحب اپنی پوری ٹیم "دعوت خیر فاؤنڈیشن” کی طرف سے غرباء، فقراء، مساکین اور محتاج افراد تک اپنا سرمائی ریلیف (winter relief) پہنچانے کی غرض سے کام میں لگ گئے۔
اس سرمائی ریلیف مشن میں جنوبی کشمیر سے تعلق رکھنے والے بعض غیور افراد نے بحیثیت volunteer اپنے فرائض انجام دئیے۔اس عظیم مشن میں ضرورت مند افراد تک بلا لحاظ مسلک و مذھب غذائی اجناس کے ساتھ ساتھ دیگر اہم اشیاء پہنچائے گئے۔اس کے ساتھ ساتھ نجی راستوں سے برف ہٹانے اور ضلعی ایڈمنسٹریشن تک عوام الناس کے مسائل پہنچانے میں دعوت خیر فاونڈیشن (dawat e kheir foundation) نے کلیدی کردار ادا کیا۔

Previous Post

اے سالِ غمزدہ، تجھے الوداع!

Next Post

ٹنگمرگ اور کنزر کے کوچنگ سنٹر مالکان کے نام پیغام

News Desk

News Desk

Next Post
دیوار سے پرانا کلینڈر اتار دے

ٹنگمرگ اور کنزر کے کوچنگ سنٹر مالکان کے نام پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز