Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، دو زخمی

News Desk by News Desk
جنوری 16, 2021
0
بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، دو زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 367

سرینگر نگر، 16 جنوری: وادی کشمیر میں جاری شدید سردی سے سڑکوں پر کہر لگنے اور پھلسن پیدا ہونے سے سڑک حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں ہفتے کے روز ایک لوڈ کیرئر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر دریائے جہلم میں جا گرا جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے بتایا کہ حاجن میں ہفتے کی صبح ایک ٹاٹا موبائل زیر نمبر JK15A- 5193 ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر دریائے جہلم میں جا گرا۔
انہوں نے بتایا کہ اس حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج و معالجے کے لئے مقامی ہیلتھ سینٹر منتقل کیا گیا جہاں سے انہیں شیر کشمیر انسٹی چیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ ریفر کیا گیا۔
زخمیوں کی شناخت شوکت احمد گورو ولد عبد الرحیم گورو اور غلام نبی گورو ولد غلام رسول گورو ساکنان شادی پورہ بانڈی پورہ کے بطور ہوئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔
یو این آئی

Previous Post

جموں وکشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج

Next Post

این آئی اے کو کشمیریوں کے بعد اب کسان یونینوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

News Desk

News Desk

Next Post
این آئی اے کو کشمیریوں کے بعد اب کسان یونینوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

این آئی اے کو کشمیریوں کے بعد اب کسان یونینوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز