Kashmir Rays
16 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home لیڈ

بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری میدانی علاقوں میں بارشیں

News Desk by News Desk
مارچ 8, 2021
0
بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خراب رہنے کی پیش گوئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 284

سری نگر،8 مارچ : وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں ہوئیں۔
ادھر محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں پیر کی دوپہر سے موسم میں بہتری واقع ہونے کی امید ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی میں پیر کی دوپہر سے موسم میں بہتری واقع ہوسکتی ہے جس کے بعد موسم 10 مارچ تک خشک رہ سکتا ہے تاہم بعد میں بارشوں کا ایک اور مرحلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں 9 اور10 مارچ کو موسم خشک مگر ابر آلود ہی رہنے کی توقع ہے۔
دریں اثنا وادی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے ہی بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں شروع ہوئیں جن کا سلسلہ وقفے وقفے سے دن بھر جاری رہا۔
وادی میں بارشوں سے سردیوں کی شدت میں قدرے اضافہ درج ہوا ہے جس کے باعث لوگوں کو جہاں گرم لباس میں ایک بار پھر ملبوس دیکھا گیا وہیں دکانوں، دفتروں اور دیگر کام کی جگہوں پر گرمی کے آلات کو ایک بار پھر استعمال ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
یو این آئی

Previous Post

بارہویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان، لڑکیاں پھر آگے

Next Post

ریاستی درجہ واپس نہیں دیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئیں گے: جموں وکشمیر اپنی پارٹی

News Desk

News Desk

Next Post
ریاستی درجہ واپس نہیں دیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئیں گے: جموں وکشمیر اپنی پارٹی

ریاستی درجہ واپس نہیں دیا گیا تو ہم سڑکوں پر آئیں گے: جموں وکشمیر اپنی پارٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز