Kashmir Rays
16 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

News Desk by News Desk
فروری 26, 2021
0
بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج، اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خراب رہنے کی پیش گوئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 289

سری نگر،26 فروری: وادی کشمیر میں کئی مقامات پر درمیانی درجے کی بارشوں کے باوجود شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ درج ہو رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں گذشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران کئی مقامات پر درمیانی درجے کی بارشیں ہوئیں۔ انہوں نے بتایا کہ وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خراب رہنے کا ہی امکان ہے۔
گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 8.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ رات کا کم سے کم درجہ حرارت 7.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
بتادیں کہ سری نگر میں 31 جنوری کی شب رواں سیزن کی سرد ترین رات درج ہوئی تھی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا جس سے سردیوں کو تیس سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا۔
قبل ازیں سری نگر میں رواں سیزن کے دوران 14 جنوری کو سرد ترین رات درج ہوئی تھی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی 8.4 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا اور سردیوں کا پچیس سالہ پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا تھا۔
وادی کے مشہور دہر سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 0.8 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت 3.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
(یو این آئی)

Previous Post

دنیا میں کورونا سے 25 لاکھ ہلاکتیں

Next Post

گلمرگ میں وزیر اعظم کے ہاتھوں کھیلو انڈیا کا افتتاح

News Desk

News Desk

Next Post
گلمرگ میں وزیر اعظم کے ہاتھوں کھیلو انڈیا کا افتتاح

گلمرگ میں وزیر اعظم کے ہاتھوں کھیلو انڈیا کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز