Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

اے سالِ غمزدہ، تجھے الوداع!

News Desk by News Desk
جنوری 5, 2021
0
اے سالِ غمزدہ، تجھے الوداع!
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 387

ایمان کشمیری

جانتا ہے کیا ؟؟؟
تُو جب آیا تھا
دِل میں خوشیوں کا ،
نِکھری نِکھری اُمنگوں کا ،
پھول کِھلا تھا…!!!
بڑی چاہت سے ہم نے
کُھلی بانہوں سے،
تیرا استقبال کیا تھا…!!!
ہمیں کیا معلوم تھا ؟؟؟
تُو آنسوؤں کا تحفہ دے گا
نہیں جانتے تھے،،،
کیا پائیں گے ، کیا چِھن جائے گا…!!!
دیکھتے ہی دیکھتے،،،
سِتم کے طوفاں بڑھتے ہی چلے گئے،
آزادی کے راہی…!!!
ایک اِک کر کے
جنت کے زینے چڑھتے ہی چلے گئے،
کتنے ہی دردِ دل رکھنے والے،
ہاتھوں کو اُٹھائے، سر کو جھکائے،
بس منتظر ہی رہ گئے،
دُعاؤں کی قبولیت میں
شاید ابھی وقت تھا…!!!
ہم سے کتنے ہی پیارے چِھن گئے،
علم و ادب کے مینارے چِھن گئے،
ہماری شان،
ہمارے مان سارے چِھن گئے،
وہی جو تھے خوشیوں کا
سامان ہمارے چِھن گئے،
پھر بھی تیرا شکریہ،،،
اے سالِ غمزدہ، تجھے الوداع…!!!
ہمت تو ہم بھی نہیں ہاریں گے ،
نئے سال کی چوکھٹ پر کھڑے ہیں
پھر سے پھول واریں گے،
اپنی اُمیدوں کے گُلشن کو
اِک بار دوبارہ نِکھاریں گے،
ہاں …!!!
ہمت تو ہم بھی نہیں ہاریں گے،
ان شاءاللہ

Previous Post

موسم ہے سردی کا لیکن صفائی کا اہتمام ضروری

Next Post

بھاری برف باری کے دوران دعوت خیر فاونڈیش ضرورت مندوں کی خدمت میں پیش پیش

News Desk

News Desk

Next Post
بھاری برف باری کے دوران دعوت خیر فاونڈیش ضرورت مندوں کی خدمت میں پیش پیش

بھاری برف باری کے دوران دعوت خیر فاونڈیش ضرورت مندوں کی خدمت میں پیش پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز