Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

این آئی اے کو کشمیریوں کے بعد اب کسان یونینوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

News Desk by News Desk
جنوری 16, 2021
0
این آئی اے کو کشمیریوں کے بعد اب کسان یونینوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 361

سرینگرنگر، 16 جنوری: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ مرکزی حکومت کشمیریوں کو نشانہ بنانے کے بعد اب قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو کسان یونینوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ این آئی اے کو حکومت کے ساتھ اختلاف رائے رکھنے والے ہر فرد کے خلاف استعمال میں لایا جاتا ہے۔
موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز ایک ٹویٹ، جس میں کہا گیا تھا کہ این آئی اے نے کے ٹی وی سے وابستہ صحافی جسویر سنگھ کے نام نوٹس جاری کی ہے جو ماگی میلا کو کور کرنے کے لئے پنجاب گئے تھے،کے رد عمل میں اپنے ایک ٹویٹ میں کیا
محبوبہ مفتی نے اپنے ٹویٹ میں کہا: ’حکومت ہند اب این آئی اے کو کسان یونینوں پر آزما رہی ہے۔ بھارت کی اس اولین دہشت گردی کی تفتیشی ایجنسی کی تنزلی کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جاسکتا یے کہ اب اس کو کشمیریوں، کسانوں اور اختلاف رائے رکھنے کی ہمت کرنے والوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے‘۔
قابل ذکر ہے کہ کے ٹی وی نے برطانوی سکھ کونسل کے ساتھ سنگھو سرحد پر احتجاجی کسانوں کے لئے رات دن لنگر کا اہتمام کیا ہے۔
یو این آئی

Previous Post

بانڈی پورہ میں سڑک حادثہ، دو زخمی

Next Post

توحید

News Desk

News Desk

Next Post
توحید

توحید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز