Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home مقامی

این آئی اے نے پلوامہ حملے میں ملوث ایک خاتون سمیت دو افراد کی جائیداد قرق کر دی

News Desk by News Desk
مارچ 17, 2021
0
این آئی اے نے پلوامہ حملے میں ملوث ایک خاتون سمیت دو افراد کی جائیداد قرق کر دی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 248

سری نگر، 17 مارچ : قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے پلوامہ حملے میں ملوث ضلع پلوامہ کے کاکہ پورہ علاقے سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی جائیداد قرق کر دی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق این آئی اے کی ایک ٹیم ایس ایس پی راکیش بلوال کی سربراہی میں جموں و کشمیر پولیس کی ایک ٹیم کے ہمراہ گذشتہ روز پلوامہ پہنچی اور وہاں حاجی بل کاکہ پورہ علاقے میں شاکر بشیر ماگرے کے رہائشی مکان اور ہاکھری پورہ کاکہ بل میں انشا جان کے رہائشی مکان کو قرق کر دیا۔
شاکر بشیر ماگرے اور انشا جان کو این آئی اے نے سال گذشتہ کے ماہ فروری اور مارچ میں دو الگ الگ چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا تھا۔ دونوں گرفتار شدگان کے نام پلوامہ خود کش حملے کے متعلق این آئی اے کے چارج شیٹ میں شامل تھے۔
این آئی اے کا کہنا ہے کہ شاکر بشیر ماگرے، جس کو 28 فروری 2020 کو اپنے گھر سے گرفتار کیا گیا تھا، نے تفتیش کے دوران نکشاف کیا کہ اس نے جیش محمد نامی جنگجو تنظیم سے وابستہ جنگجوؤں بشمول ان جنگجوؤں جو پلوامہ حملے میں ملوث ہیں، کو کئی بار اسلحہ و گولہ بارود اور نقدی رقم پہنچائی۔
انہوں نے کہا کہ شاکر بشیر ماگرے نے عادل احمد ڈار اور محمد عمر فاروق، جو پاکستانی باشندہ ہے، کو اپنے گھر میں سال 2018 کے اواخر سے فروری 2019 میں حملہ ہونے تک پناہ فراہم کی تھی۔
این آئی اے کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس نے جنگجوؤں کو حملے میں استعمال کی جانے والے آئی ای ڈٰی بنانے میں بھی مدد فراہم کی تھی۔
یو این آئی

Previous Post

سری نگر میں تمام آوارہ کتوں کی ایک سال کے اندر نس بندی کرانے کا منصوبہ

Next Post

مظفر حسین بیگ کی پیپلز کانفرنس میں شمولیت

News Desk

News Desk

Next Post
مظفر حسین بیگ کی پیپلز کانفرنس میں شمولیت

مظفر حسین بیگ کی پیپلز کانفرنس میں شمولیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز