Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

ایجوکیشنل ڈائریکٹر کے نام ایک خط

News Desk by News Desk
فروری 10, 2021
0
Aijaz Baba

Aijaz Baba

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 311

قابل احترام ڈائریکٹر صاحب

نہایت ہی عقیدت و احترام کے احساس کے ساتھ میں آپ کا توجہ گورنمٹ ہائر اسکینڈری اسکول نائدکھئے سوناواری کی طرف مبذول کرنا چاہتا ہو ،حال ہی میں اعلان کی گئ ڈی ڈی سی حلقہ نائدکھئے جو ضلع ہیڈکوارٹر بانڈی پورہ سے تقریبا 38 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے ،علاقہ حاجن کے بعد انتہائی آبادی والا علاقہ ہے جو ضلع بانڈی پورہ اور بارہمولہ کے درمیان ایک مرکزی علاقہ ہے۔علاقے کی آبادی اور اس کے ملحقہ علاقوں کی آبادی تقریبا چالیس ہزار تک ہے

2000ء میں یہاں گورنمٹ ہائی اسکول کو اپگریڈ کر کے گورنمٹ ہائر اسکینڈری اسکول کا درجہ دیا گیا ،آرٹس اور میڈیکل اسٹریم کے چند سبجکٹس کے ساتھ میڈیکل میں شامل سبجکٹس physics, chemistry ,zoology, botany, math آرٹس میں شامل سبجکٹس political science, sociology, Education, Environmental Science اور آج 21 سال کے بعد بھی یہی چند سبجکٹس پڑھائے جارہے سبجکٹس کہ عدم دستیابی کی وجہ سے طالب علموں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اگر چہ انفراسٹرکچر اور اہم سہولیات کا فقدان بھی ہے پھر بھی کامرس اسٹریم اور میڈیکل اور آرٹس میں سبجکٹس کی اپگریڈیش نہیں ملی۔۔۔۔

گزشتہ برسوں میں طالب علموں کی تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے اور سبجکٹس کی عدم موجودگی میں طالب علموں کو ،سمبل حاجن سوپور جانا پڑتا ہے اگر چہ سرمایہ دار اپنے بچوں کی ایکڈمکس ضروریات پورا کرنے کے لیے نجی شعبے کے منتظر ہوسکتےہیں اور کامرس اور دیگر سبجکٹس کے لئے دوسری جگہ بھیجتے ہیں لیکن یہ غریب، نظرانداز، پسماندہ طبقہ ہی ہے جو اپنے بچوں کی تدریسی دیکھ بھال کے ناکافی نظام کا شکار ہوجاتا ہے تعلیم کسی بھی معاشرے کی ترقی کے لئے کلیدی کردار ادا کرتی ہیں، تعلیم کی مثلت استاد، طالب علم، مختلف سبجکٹس اور نصاب میں مکمل ہوتی ہیں جس میں نصاب پہلی اینٹ ہے جس پر کسی قوم کی تعلیمی عمارت استوار ہوتی ہے
سبجکٹس کے ساتھ ساتھ لبرائری میں بھی حسب معمول ارتقاء ہونی چاہیے، وہاں مختلف اقسام کی کتابیں ہونے چاہئیں تاکہ ایک مزدور کا بیٹا جس کو دن کی کمائی سے روٹی کا بھی گزارا بھی نہیں ہوجاتا یتیم اور اقتصادی پسماندہ وہاں کتابیں پڑھ سکے تعلیم زندگی کے لئے تیاری نہیں بلکہ بذات خود زندگی ہے ایک انسان اس وقت تک معاشرے کے لئے مفید نہیں بن سکتا جب تک نہ وہ سہی تعلیم یافتہ ہو، پڑھی لکھی ماں ہی بہترین معاشرے کا خواب شرمندہ تعبیر کر سکتی ، شعبہ تعلیم کے لئے بہت بڑا نظام موجود ہے لیکن ہماری تعلیمی ضروریات پوری کرنے کی قاصر ہے

لہذا ہم مودبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس ہائر اسکینڈری اسکول میں کامرس کے ساتھ ساتھ میڈیکل ،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور آرٹسں سبجکٹس میں اضافہ کے لئے اپنا قابل تعریف دفتر استعمال کریں

از قلم اعجاز بابا
نائدکھئے سوناواری

Previous Post

اخلاقی اقدار اور خوف خدا

Next Post

آخری سمسٹر

News Desk

News Desk

Next Post
آخری سمسٹر

آخری سمسٹر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز