Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کے سابق آل راؤنڈر ایرک فری مین کا انتقال

News Desk by News Desk
دسمبر 15, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 335

میل بورن، 15 دسمبر : آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر ایرک فری مین کا انتقال ہو گیا۔ وہ 76 برس کے تھے۔
فری مین آسٹریلیا کے 244 ویں کھلاڑی تھے اور انہوں نے 1968 میں گابا میں ہندوستان کے خلاف بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا تھا۔ فری مین نے آسٹرلیا کے لیے 11 بین الاقوامی ٹیسٹ میچ کھیلے جس میں 345 رن بنائے اور دو نصف سچری لگائے۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کریئر میں 34 وکٹ لیے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف سنہ 1968-69 کی سیریز میں انہوں نے اپنے کریئر کا شاندار مظاہرہ کیا جہاں انہوں نے 30.50 کے اوسط سے 183 رن بنائے اور 13 وکٹ جھٹکے۔ فری مین نے فروری 1970 میں جنوبی افریقہ کے خلاف اپنے کریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا تھا۔
کرکٹ کے علاوہ انھیں فٹبال کا بھی شوق تھا اور وہ پورٹ ایڈیلیڈ کے لیے فٹبال کھیلتے تھے۔ فری مین کو 2002 میں کھیلوں میں ان کی خدمات کے لیے میڈل آف دی آرڈر کا انعام دیا گیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے چیئر مین ایرل اینڈگس نے کہا،’فری مین ہمیشہ جنوبی آسٹریلیا کے عظیم ایتھلیٹس میں یاد کیے جائیں گے۔ وہ ہر معنیٰ میں ایک آل راؤنڈر تھے۔ بلے اور گیند کے علاوہ وہ فٹبال بھی اچھے سے
سے کھیلتے تھے‘
یو این آئی

Previous Post

جموں و کشمیر کے فنکاروں کی صلاحیتوں کی دنیا میں مثال نہیں: امتیاز علی

Next Post

گلشن کلچرل فورم کشمیر کے اہتمام سے بزم فریاد منعقد

News Desk

News Desk

Next Post

گلشن کلچرل فورم کشمیر کے اہتمام سے بزم فریاد منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز