Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

نظم: اِک دل کا لال ورق

News Desk by News Desk
فروری 7, 2021
0
نظم:  اِک دل کا لال ورق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 389

اِک دل کا لال ورق
اِک اشکوں کی سیاہی

اِک وعدوں کا عام قتل
اِک آنکھوں کی گواہی

تیرے

اِک ہاتھوں کی پاک چمک
اِک باہوں کی انگڑائی

اِک زلفوں کے گھنے سائے
اِک اداؤں کی سو نامی

میرے

اِک احساسوں کا دکھتا ماتم
اِک زخموں کی دوائی

اِک قبیلوں کے طویل تانے
اِک رسموں کی پشیمانی

تیرے

اِک عرق کی دلخوش مہک
اِک باتوں کی مٹھائی

اِک ماتھے کی ازلی عظمت
اِک ہونٹوں کی گرمائی

نام: فاحد احمد انتہاؔ
واگہامہ بجبہاڈہ

Previous Post

غزل: ہے تیری کہانی یہ میری زبانی

Next Post

افسانہ ۔۔. حمام

News Desk

News Desk

Next Post
افسانہ  ۔۔۔ رن مرید

افسانہ ۔۔. حمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز