Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home لیڈ

اننت ناگ تصادم، 2 عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

News Desk by News Desk
فروری 24, 2021
0
اننت ناگ تصادم، 2 عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 314

سری نگر،24 فروری : جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے کے جنگلات میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان بدھ کی صبح چھڑنے والے تصادم میں 2 جنگجو مارے گئے ہیں۔
کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے بتایا کہ اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے کے شال گل جنگلات میں جاری تصادم میں دو جنگجو مارے گئے جن کی شناخت ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ کافی گھنا جنگل ہے تاہم سیکورٹی فورسز نے جنگجوؤں کو محاصرے میں لینے میں کامیابی حاصل کی۔
دریں اثنا کشمیر زون پولیس نے اپنے آفئشل ٹویٹر ہینڈل پر اس تصادم کے بارے میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا: ’اننت ناگ انکوائنٹر اپ ڈیٹ:2 عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری’۔
قبل ازیں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر فوج کی 3 آر آر، سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے بدھ کی صبح ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے کے شال گل جنگلات کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
انہوں نے بتایا کہ جوں ہی تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم مشتبہ جگہ کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
دریں اثنا حکام نے بنا بر احتیاط پورے ضلعے میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کر دی ہیں۔
یو این آئی

Previous Post

جموں وکشمیر: کرایے میں اضافے کی یقین دہانی کے بعد ٹرانسپورٹروں نے غیر معینہ ہڑتال کال واپس لے لی

Next Post

دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح

News Desk

News Desk

Next Post
دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح

دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز