Kashmir Rays
17 جولائی - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home اداریہ

امریکی سفارت کار مسلم ممالک کے دورے پر

News Desk by News Desk
نومبر 17, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 393

واشنگٹن، 17 نومبر : امریکہ کے ایک سینیئر سفارتکار خاتون کاروباریوں کو بڑھاوا دینے کے لیے ان دنوں خلیجی، ایشیاء وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے مسلم ممالک کے دورے پر ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق تعلیمی اور تہذیبی امور کی اسسٹنٹ سکریٹری میری رایس آئندہ 28 نومبر تک ابوظہی اور دبئی، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، رباط اور ٹینگیئر، مراکش، نور سلطان، الماٹی اور قزاقستان کے دورے پر رہیں گی۔ محترمہ رایس متحدہ عرب امارات میں افسران سے ملاقات کرکے تعلیم اور مکمل پروگراموں سمیت تعلیمی تبادلے کا پروگرام پر دو طرفہ تعاون پر مذاکرہ کریں گی۔ علاوہ ازیں وہ ایکسپو 2020 دبئی کے لیے یو ایس اے کے سینیئر افسران کے ساتھ یو ایس اے پویلین کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گی۔ وہیں مراکش میں وہ تعلیم و تہذیب پر دو طرفہ تعاون پر مذاکرہ کرنے کے لیے مراکش حکومت کے سینئر افسران سے ملاقات کریں گی۔ اسپوتنک

Previous Post

سری نگر میں ایس بی آئی کا مین برانچ بند، چیف منیجر سمیت چار ملازموں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

Next Post

وزیر داخلہ امت شاہ کی مایوسی کو سمجھتے ہیں: عمر عبداللہ

News Desk

News Desk

Next Post

وزیر داخلہ امت شاہ کی مایوسی کو سمجھتے ہیں: عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز