Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home حالیہ پوسٹ

امت مسلمہ میں نزول فتن کے پیچھے شریعت سے لاعلمی بڑی وجہ/ حافظ میر ابراھیم سلفی

News Desk by News Desk
جنوری 30, 2021
0
امت مسلمہ میں نزول فتن کے پیچھے شریعت سے لاعلمی بڑی وجہ/ حافظ میر ابراھیم سلفی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 340

سید عامر بشیر
نوجوان خطیب اور قلم کار حافظ میر ابراھیم سلفی صاحب نے جامع اہلحدیث عمر آباد (hmt) سرینگر میں خطبہ جمعہ کے موقع پر ملت کے غیور مسلمانوں کے سامنے یہ بات رکھی کہ امت مسلمہ میں چار عظیم فتنے پھیل رہے ہیں۔فتنہ ارتداد، فتنہ الحاد، اسلامو فوبیا اور تحریک نسواں۔سامعین سے مخاطب ہوکر حافظ صاحب نے مدلل دلائل کی روشنی میں اس بات کو واضح کیا کہ فتنوں کی بڑھتی شرح کے پیچھے کچھ اہم وجوہات ہیں۔ اولاً طلباء اسلام قرآن و سنت سے لاعلم ہیں جس کی وجہ سے وہ ان فتنوں میں مبتلا ہورہے ہیں، ثانیاً مستشرقین کی کتب پڑھ کر نوجوان ملت اپنی وراثت سے دور جاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
ثالثاً غزوہ فکری یعنی intelectual war جس کی طرف علماء و مدرسین کو دھیان دینے کی ضرورت ہے۔رابعاً حافظ صاحب نے اس بات کی وضاحت کی کہ ماضی قریب میں اہل اسلام کا غلبہ ہر شعبہ میں نمایاں تھا لیکن جیسے جیسے مسلم افراد نے اپنی صلاحیتوں کو زائل کرنا شروع کردیا ، امت زوال پزیر ہو گئی۔اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جسے پڑھنے اور پڑھانے کی ضرورت ہے۔حافظ صاحب نے اپنے خطبہ کے دوران طلباء کو اس طرف متوجہ کیا کہ علماء کی صحبت اختیار کر کے قرآن و سنت کا نور حاصل کیا جائے۔اسلام تمام ادیان پر فوقیت رکھتا ہے اس بات کی وضاحت کرتے ہوئے حافظ صاحب نے صحیح بخاری کی مثال دی کی امام بخاری رحمہ اللہ نے اپنی الجامع الصحیح کے اندر زندگی کے ہر شعبہ کے متعلق شرعی قوانین، اصول و ضوابط بیان کرنے کے لئے ابواب قائم کئے جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلام مخصوص عبادات کا نام نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔
حقوق نسواں پر بات کرتے ہوئے یہ بات بھی بتلائی گئی کہ اسلام ہی حقوق نسواں کا محافظ ہے۔ خطبہ کے اختتام میں حافظ صاحب نے ہہ شبہہ بھی دور کیا کہ اسلام کا دہشتگردی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ اسلام ہی انسانیت کی حفاظت کا ضامن ہے۔امت مسلمہ پر ہورہے ظلم و تشدد پر اقوام عالم حالت سکوت و خواب خرگوش میں ہے جبکہ امت مسلمہ جب اپنے حقوق کی بحالی کے لئے اپنا بچاؤ کرتے ہیں تو اسے دہشتگردی کا نام دیا جاتا ہے جو کہ قتل انصاف ہے۔

Previous Post

"ان سرچ آف لاسٹ ” انیس سالہ عابد گلزار کی تصنیف

Next Post

ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ ہے

News Desk

News Desk

Next Post
Aijaz Baba

ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز