Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

افغانستان آئی ای ڈی دھماکے میں صحافی کی موت

News Desk by News Desk
نومبر 12, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 340

کابل، 12 نومبر : افغانستان کے ہلمند صوبہ میں جمعرات کی صبح ایک طاقتور آئی ای ڈی کے زد میں آکر ریڈیو اسٹیشن کے صحافی الیاس داعی کی موت ہوگئی۔
صوبائی گورنر کے ترجمان عمر جواک نے بتایا کہ لشکرگاہ شہر کے پولس ضلع میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جس کی وجہ سے الیاس کی جائے واقع پر ہی موت ہوگئی۔
اس واقعہ کی ابھی تک کسی بھی دہشت گرد تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ حال ہی میں صحافی پر حملے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ کابل کے پولس ضلع کے مکروریان چار علاقے میں گزشتہ سنیچر کو ہوئے دھماکے میں طلوع نیوز کے یاما شواس سمیت تین لوگوں لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔
یواین آئی

Previous Post

علامہ اقبالؒ کی 143 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کشمیر یونیورسٹی نے کیا ویبنار کا اہتمام

Next Post

ہالینڈ میں سعودی سفارت خانے پر فائرنگ

News Desk

News Desk

Next Post

ہالینڈ میں سعودی سفارت خانے پر فائرنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز