Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

افسانچہ ۔۔۔ ووٹ

News Desk by News Desk
دسمبر 19, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 399

رئیس احمد کمار
بری گام قاضی گنڈ

۔۔۔ کتنا بدتمیز ہے وہ ۔ تین بیٹیوں کا باپ ہونے کا احساس ہی نہیں ہے اسکو ۔ اس عمر میں اتنی بڑی غلطی کرنے والا شخص تو درند ہی کہلا سکتا ہے ۔ ایسی غلطی کرنے والے شخص کو انسان نہیں کہتے ہیں ۔ میں ہمیشہ اسکو بڑی عزت کی نگاہوں سے دیکھ رہی تھی لیکن وہ عزت کے لائق ہی نہیں ہے ۔۔۔
جبینہ اپنی ماں شریفہ کو رمضان خان کے بارے میں بتاتی ہے جس نے جبینہ کے ساتھ چھیڑکھانی کی تھی ۔۔۔
کچھ وقت کے بعد اس وارڑ کے انتخابات ہورئے ہیں۔ عورتوں کے لئے مخصوس اس وارڑ میں چھ عورتیں الیکشن لڑ رہی ہے اسلئے مقابلہ خطرناک نوعیت کا ہے ۔ تمام امیدوار ووٹروں سے ووٹ طلب کررہے ہیں۔۔۔
جبینہ بھی ان چھ امیدواروں میں شامل ہے جو ووٹ حاصل کرنے کی غرض سے ہر کسی سے منت سماجت کررہی ہے ۔
۔۔۔ رمضان خان کے پاس بھی ووٹ حاصل کرنے کے لئے جبینہ آئی۔۔۔
۔۔۔ میں تمہارے بغیر کسی کو بھی ووٹ نہیں ڈالوں گا۔ میرا ووٹ صرف اور صرف تمہارے لئے ہے۔۔۔
رمضان خان جبینہ کو پورا بھروسہ دیتا ہے ۔۔۔
اس بار بھی رمضان نے جبینہ کو چھیڑا مگر جبینہ نے اُف تک نہ کیا اور ووٹ کی خاطر چپ چاپ بیٹھ گئی ۔۔۔

Previous Post

پھر ان شاہین بچوں کو بال و پر دے

Next Post

افسانچہ ۔۔۔ الیکشن

News Desk

News Desk

Next Post

افسانچہ ۔۔۔ الیکشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز