Kashmir Rays
25 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home ادب نامہ

افسانچہ — بڑھاپا

News Desk by News Desk
مارچ 20, 2021
0
افسانہ  ۔۔۔ رن مرید
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 284

رئیس احمد کمار
بری گام قاضی گنڈ

کتنا پریشان کرتا ہے یہ ۔ سبزی میں نمک زیادہ ، چاے میں نمک کم ، چاول زیادہ نرم اور دوائی اچھی نہیں لاتے ہو ۔ بس ہر روز یہی داستان ہمیں سننا پڑتا ہے ۔ ایسی زندگی سے اسکے لئے موت ہی بہتر تھی ۔ خود بھی پریشان اور گھر کے باقی افراد کو بھی خواہ مخواہ پریشانی میں ڈال دیتا ہے ۔۔۔۔۔
ہائے کتنا تنگ مجھے اور میری دو بیٹیوں کو اس نے پچھلے دو سال سے کیا ہے ۔ یا اللہ کب ہمیں اس ستم سے آزادی مل جائے گی اور اسکی موت واقع ہو جائے ۔۔۔
جبینہ باورچی خانے میں اپنی دو بیٹیوں سے بات کررہی ہے ۔ سبزی کے باغیچے میں پنیری کی آبپاشی کے لئے تینوں ماں بیٹیاں کام پر جارہی ہے ۔ وہ باغیچے میں کام میں مصروف ہی ہیں تو چھوٹی بیٹی کی ایک سہیلی دوڑتے ہوئے یہ خبر سناتی ہے۔۔۔۔۔۔
شائستہ ۔۔ شائستہ ۔۔۔۔۔
کیا بات ہے ؟
تمہارے دادے کی موت واقع ہوئی ہے ۔ جلدی کرو ۔ وہاں بہت لوگ جمع ہوئے ہیں ۔۔۔
تینوں ماں بیٹیاں ننگے پیروں ، کپڑے پھاڑتے ہوئے اور زور زور سے چلاتے ہوئے گھر کی طرف دوڑ رہے ہیں ۔ گھر پہنچ کر تینوں اپنے بال نوچتے ہوئے اور سینوں کو مارتے ہوئے برابر شام کے وقت تک مسلسل روتے رہے ۔۔۔۔۔۔۔

راقم ایک کالم نویس ہونے کے علاوہ گورمنٹ ہائی اسکول اندرون گاندربل میں اپنے فرائض بحست ایک استاد انجام دیتا ہے.

Previous Post

سرینگر کے شہر خاص میں گاڑیوں کی چوری کی وارداتیں، لوگوں میں خوف و ہراس

Next Post

اشہر اشرف: ایک ادبی شخصیت،ایک پہچان

News Desk

News Desk

Next Post
اشہر اشرف: ایک ادبی شخصیت،ایک پہچان

اشہر اشرف: ایک ادبی شخصیت،ایک پہچان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز