Kashmir Rays
19 جون - 2025
E-PAPER
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH
No Result
View All Result
Kashmir Rays
No Result
View All Result
Home اداریہ

اب الیکشن لڑنے کے لئے اتحاد تشکیل دینا بھی ملک مخالف بن گیا: محبوبہ مفتی

News Desk by News Desk
نومبر 17, 2020
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
Post Views: 352

سری نگر، 17 نومبر : پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بی جے پی خود حصول اقتدار کے لئے کئی پارٹیوں کے ساتھ اتحاد کرسکتی ہے لیکن ہم اگر الیکشن لڑنے کے لئے الائنس بناتے ہیں تو اس پر ملک مخالف ہونے کا لیبل لگایا جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بی جے پی کا بیانیہ تھا کہ گپکار اعلامیہ ملک کی سالمیت کے لئے خطرہ ہے اور اب وہ ہمیں ‘گپکار گینگ’ کے نام سے پکار کر ملک دشمن قرار دے رہے ہیں۔

موصوفہ نے یہ باتیں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی طرف سے گپکار اعلامیہ کے خلاف کی جانے والی ٹویٹس کے رد عمل میں کی ہیں۔

انہوں نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا: ‘الائنس بنا کر انتخابات میں حصہ لینا بھی اب ملک دشمن قرار دیا جاتا ہے۔ بی جے پی خود حصول اقتدار کے لئے کئی الائنسز بنا سکتی ہے لیکن ہم لوگ الیکشن کے لئے متحدہ محاذ بنا کر قومی مفاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں’۔

موصوفہ نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ پہلے بی جے پی کا بیانیہ تھا کہ یہ ‘ٹکڑے ٹکڑے گینگ’ ملک کی سالمیت کے لئے خطرہ ہے لیکن اب وہ ‘گپکار گینگ’ کو ملک دشمن ہونے کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔

انہوں نے اپنی ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ بی جے پی کی اپنے آپ کو نجات دہندہ کے طور پر پیش کر کے ملک کو منقسم کرنے کی پالیسی عیاں ہوگئی ہے اور مہنگائی اور بے رزگاری کی بجائے لو جہاد، ٹکڑے ٹکڑے اور اب گپکار گینگ سیاسی منظر نامے پر حاوی ہیں۔
یو این آئی

Previous Post

وزیر داخلہ امت شاہ کی مایوسی کو سمجھتے ہیں: عمر عبداللہ

Next Post

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال، سری نگر – لیہہ شاہراہ ہنوز بند

News Desk

News Desk

Next Post
جموں و کشمیر بینک کی جانب سے بارہمولہ میں ضلع سطحی جائزہ میٹنگ کا انعقاد

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال، سری نگر – لیہہ شاہراہ ہنوز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • مقامی
  • برصغیر
  • اداریہ
  • کالم
  • ادب نامہ
    • غزلیات
    • افسانے
    • نظم
  • کاروباری دنیا
  • کھیل
  • صحت
  • ENGLISH

© 2023 کشمیر ریز